ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سکھرمیں مسافر کوچ الٹنے سے 2 مسافر جاں بحق، 10 سے زائد زخمی

   سکھر: روہڑی بائی پاس پر مسافر کوچ الٹنے سے 2 مسافر جاں بحق جبکہ  10 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ سکھر میں روہڑی بائی پاس پر پیش آیا، جہاں مسافر کوچ الٹنے سے دو مسافر جاں بحق جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

 ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کوچ الٹنے سے 2 مسافر جاں بحق جبکہ  10 سے زائد مسافر زخمی ہوئے ہیں۔

 ریسکیو حکام نے مزید بتایا کہ زخمیوں کو تعلقہ اسپتال روہڑی اور سکھر منتقل کیا جارہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں