ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران میں  شدید بارشوں  سے پیدا ہونے  سیلاب کی  آفت میں  96 افراد

ایران میں جولائی کے آخر  سے شروع  ہوتے ہوئے  اگست تک ملک کے بڑے حصے بالخصوص تہران کو اپنی زد میں لینے والی  شدید بارشوں  سے پیدا ہونے  سیلاب کی  آفت میں  96 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔

ایرانی سٹوڈنٹ نیوز ایجنسی کے مطابق ایرانی فرانزک میڈیسن انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ عباس مسجد ارانی نے بتایا کہ ملک بھر میں آنے والے سیلاب کی تباہ کاریوں میں 96 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

ارانی نے بتایا کہ اس تباہی میں سب سے زیادہ  جانی نقصان  تہران میں ہوا ہے جہاں  42  اموات ریکارڈ کی گئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں