ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شعیب اختر آسٹریلیا میں سرجری کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

سڈنی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر گھٹنے کی سرجری کے بعد آسٹریلیا سے واپس وطن  پہنچ گئے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے ہاتھ میں بیساکھی ہے۔تصویر کے ساتھ شعیب اختر نے لکھا کہ اب گھر واپس جانے کا وقت ہو گیا ہے۔

شعیب اختر نے اپنے دوستوں کامل خان اور اسد علی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ دونوں نے میرا بہت خیال رکھا ۔

شعیب اختر نے اپنے دوستوں کو کہا کہ جب اگلی بارمیلبورن آوں گا تو یقینی طور پر صحت مند ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں