ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کوئٹہ میں ٹرین کی زد میں آکر 18 سالہ نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا

 کوئٹہ میں ٹرین کی زد میں آ کر 18سالہ نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا۔

 پولیس کے مطابق سریاب کے علاقے لنک بادینی روڈ پر ایک نوجوان موٹر سائیکل پر ریلوے ٹریک پار کرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ اچانک ٹرین آ گئی جس کے باعث وہ اسکی زد میں آ کر موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

اطلاع ملنے پر پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کرلاش کو تحویل میں لیکر سول سپتال منتقل کیا جہاں اس کی شناخت غلام قادر کے نام سے ہوئی، پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں