ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلام آباد میں 5سے زائد ا�راد کے ایک جگ� اکٹھا �ونے پر پابندی مزید سخت

اسلام آباد: اسلام آباد میں 5سے زائد افرادکسی بھی جگہ پر اکٹھا ہونے پر پابندی ہے جسے مزید سخت کردیاگیاہے ۔

ڈی سی اسلام آباد کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے یہ پابندی 23جولائی2022سے عائد ہے۔ ڈی سی نے بتایاکہ ہر قسم کی Gathering جلسے اور جلوس اور ریلی وغیرہ پر پابندی عائد ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ کسی بھی جگہ پر جلسے جلوس ،ریلی اور لوگوں کے اجتماع کی اجازت نہیں ہے۔ عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کسی بھی جگہ پر پانچ سی زائد افراد اکٹھے نہ ہوں ۔ کسی بھی قسم کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف قانون کے مطابق ایکشن لیا جائے گا۔ 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں