ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان، خیبر پختونخوا میں بم دھماکے میں 2 پولیس اہلکار لقمہ اجل

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں سڑک بم کے دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

حکام نے بتایا کہ باجوڑ کے علاقے میں سڑک پر  نصب کردہ  ریموٹ کنٹرول بم اس وقت پھٹا جب پولیس  کی گاڑی وہاں سے گزر رہی تھی۔

دھماکے میں دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے  ہیں تو حملے کی ذمہ داری تا حال کسی نے قبول نہیں کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں