ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہم، ترکی کو دنیا کی طاقتور ترین سیاسی و اقتصادی طاقتوں میں شامل کریں گے: ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "ہم، ترکی کو دنیا کی طاقتور ترین سیاسی و اقتصادی طاقتوں میں شامل کرنے کے لئے، پُر عزم ہیں”۔

صدر ایردوان نے کل ضلع مانیسا میں عوام سے خطاب میں کہا ہے کہ” ایک ایسے دور میں کہ جب دنیا کو اوپر تلے بحرانوں کا سامنا ہے ترکی مصّمم ارادے کے ساتھ  اپنے اہداف کی طرف گامزن ہے”۔

صدر ایردوان نے کہا ہے کہ ” دو روز قبل میں یوکرین میں تھا اور ایک ہفتہ قبل سوچی میں۔ ان دوروں کا مقصد دنیا میں امن قائم کرنا ہے۔ اس راستے پر ہماری موجودگی کا مقصد عالمی امن ہے۔ ہم جنگ کے لئے نہیں امن کے لئے حاضر ہیں”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں