ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹرمپ کے گھر پر چھاپہ،700 صفحات پر مشتمل خفیہ ریکارڈ برآمد

سابق امریکی صدر  ڈونالڈ ٹرمپ کی فلوریڈا میں واقع رہائش گاہ سے 70 صفحات پر مشتمل خفیہ دستاویز برآمد ہوئی ہیں۔

 عالمی آرشیف کے مطابق، ٹرمپ کی رہائش گاہ سے ماہ جنوری کے دوران 15 بکس دستاویز کے نکلے تھے۔

بتایا گیا ہے کہ ان دستاویز کے درمیان  700 صفحات پر مشتمل خفیہ  معلومات بھی موجود ہیں جوکہ ٹرمپ کی فلوریڈا میں واقع رہائش گاہ پر چھاپے کے دوران ملی تھیں۔

 واضح رہے کہ8 اگست کو فلوریڈا میں واقع ٹرمپ کی رہائش گاہ پر ایف بی آئی نے چھاپہ مارا تھا جسے ٹرمپ نے امریکہ کی قومی تاریخ کا سیاہ دن قرار دیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں