ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں آپریشن 7 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 7 دہشتگرد مارے گئے۔

ترک امور دفاع نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا کہ ہماری فوج  عوام کو دہشتگردی کی لعنت سے نجات دلوانے کےلیے پر عزم ہے، اس سلسلے میں  شمالی عراق میں  پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے 7 دہشتگرد مارے گئے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ  دہشتگردوں کو مکمل خاتمے تک یہ آپریشنز جاری رہیں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں