ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ فلسطینیوں کی جھڑپ،9 افراد زخمی

 اسرائیلی  فوجیوں کے ہاتھوں مقبوضہ مغربی کنارے میں 9 فلسطینی زخمی  ہو گئے۔

 بتایا گیاہے کہ جینن شہر کے علاقے قباطیہ میں چھاپے مارنےکے دوران  فوجیوں اور مقامی آبادی کے درمیان جھڑپ  ہوئی۔

 شہر میں واقع ابن سینا ہسپتال کےنگراں جانی ابو جوحہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں 9 فلسطینی زخمی ہو گئے جن کی عمریں 14 تا 42 سال کے درمیان ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں