ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ:انڈیانا میں 3 ولندیزی کمانڈوز کو گولیاں مار دی گئیں

امریکی ریاست انڈیانا میں 3 ولندیزی کمانڈوز کو ان کے قیام کردہ ہوٹل کے سامنے  گولیاں مار دی گئیں۔

بی بی سی  کی خبر کے مطابق، یہ واقعہ ریاست کے  اہم تفریحی مقامات  کے حامل علاقے میں پیش آیا ۔

پولیس حکام کا بتایا ہے کہ یہ کمانڈوز تربیتی مقاصد پر ریاست میں مقیم تھے جنہیں ان کے ہوٹل کے سامنے گولیاں ماردی گئیں ۔

ان زخمی کمانڈوز کو  اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

ولندیزی امور دفاع نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ کمناڈوز میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ دیگر دو ہوش میں آ گئے ہیں۔

حکام نے تفتیش شروع کردی ہے ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں