ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم شہباز شریف کا  سیلاب سے متاثرہ علاقے  نوشہر کا دورہ

نوشہرہ :وزیراعظم شہباز شریف سیلاب سے متاثرہ علاقے کا دورہ کرتے ہوئے نوشہرہ پہنچ گئے

وزیراعظم کو نوشہرہ میں سیلاب سے نقصانات اور بحالی کے کاموں پر بریفنگ دی گئی ، جس میں بتایا گیا کہ بڑے کیمپ میں زیادہ لوگ منتقل کردیئے ہیں، چھوٹے کیمپ میں ایک ہی خاندان آسکتا ہے۔

دیگر کیمپس میں متاثرین کو طبی امداد اور خوراک کی سہولت فراہم کی گئی بعض اضلاع میں خیمے فراہم کردیئے گئے ہیںاور مزید بھی دییئے جائیں گے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں