ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان میں پیاز اور ٹماٹر درآمد کرنے کی اجازت، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے سیلاب کے باعث پیاز اور ٹماٹر کی درآمد کی اجازت دے دی۔جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کابینہ نے موجودہ ہنگامی صورتحال میں ان اشیا کی درآمد پر ٹیکس استثنیٰ دیا ہے۔کابینہ نے منظوری سیلاب کی صورتحال میں مقامی منڈی میں ان اشیا کی قلت پر قابو پانے کیلئے دی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں