ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک وزیر خارجہ کا دورہ سربیا

وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو  سربیا کا دورہ کر رہے ہیں۔

اوپن بلقان انیشی ایٹو سمٹ میں شرکت کے لیے  کل سربیا کے دارالحکومت بلغراد  تشریف لیجانےو الے چاوش اولو   کا ہوائی اڈے پر استقبال  سربیا کے وزیر خارجہ نکولا سیلاکووچ نے کیا۔

بعد ازاں  سمٹ  کے شرکا  ء کے اعزاز میں  دیے گئے  عشائیے میں شرکت کر نے والے ترک وزیر کو سرب صدر الیگزنڈر  ووجچ نے  شرف ملاقات بخشا۔

سماجی  رابطوں کے پیج پر  اس دورے کے حوالے سے اپنے  بیان میں  چاوش اولو نے کہا ہے کہ  "خطہ بلقان میں  ہمیشہ کی طرح حمایت کردہ اورخطے   کی کس طریقے سے حفاظت کرنے  کی مثالوں  میں  سے ایک اوپن بلقان انیشی ایٹو سمٹ میں شرکت اور مختلف  مذاکرات  کی غرض سے ہم بلغراد آئے ہیں۔ "

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں