ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان سربیا پہنچ گئے

صدر رجب طیب ایردوان  خطہ بلقان کی دوسری کڑی  سرب دارالحکومت  بلغراد پہنچ گئے  ہیں۔

بوسنیا  ہرزیگوینا میں مذاکرات  کے بعد  بلغراد  تشریف لیجانے والے صدر ایردوان  یہاں پر علاقائی امن و استحکام  سمیت دو طرفہ تجارتی حجم  میں اضافے کے بارے میں  بات چیت کریں گے۔

جناب ایردوان کے دورے کے دوران اہم معاہدوں پر دستخط  کیے  جانے کی توقع کی جا رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں