ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بدر شہباز کو وزیراعظم شہباز شریف کا میڈیا کوارڈینیٹر تعینات کر دیا گیا

بدر شہباز کو وزیراعظم شہباز شریف کا میڈیا کوارڈینیٹر تعینات کر دیا گیا۔

وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر سید توقیر شاہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق بدر شہباز کو وزیراعظم شہباز شریف کا میڈیا کوارڈینیٹر تعینات کر دیا گیا جس کے حوالے سے متعلقہ اداروں کو بھی اطلاع کر دی گئی۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیراعظم نے حکم دیا کہ متعلقہ تمام سٹیک ہولڈرز میڈیا کوارڈینیٹر کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بدر شہباز وڑائچ وزیراعلیٰ پنجاب کے فوکل پرسن کے عہدے پر بھی تعینات رہ چکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں