ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز کے گھر گیزر پھٹنے سے دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

 پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سینیٹر شبلی فراز کے گھر میں گیزر پھٹنے سے دھماکا ہوا۔

 اسلام آباد پولیس کے مطابق گیزر پھٹنے کے باعث ہونے والے دھماکے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ نفری نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کا جائزہ لیا ۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز کوہاٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کے گھر پر دستی بم سے حملہ بھی کیا گیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں