ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپیہ مزید 48 پیسے گر گیا

نئی دہلی: کرنسی ایکسچینج میں ہندوستانی روپیہ پیر کے روز امریکی ڈالر کے مقابلے میں 48 پیسے کی گراوٹ کے ساتھ فی ڈالر 81.81 روپے کی سطح پر آگیا۔

 فارن ایکسچینج کے ڈیلر نے بتایا کہ بینکروں اور درآمد کنندگان کی طرف سے امریکی ڈالر کی بڑھتی ہوئی طلب کے دبا میں ہندوستانی روپیہ کی قدر میں یہ گراوٹ درج ہوئی ہے۔

شیئر بازار میں کمزور اوپننگ کے درمیان دیگر عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی مضبوطی کی وجہ سے مقامی روپیہ یونٹ کو کمزور دیکھا گیا۔

 کاروبار کے دوران اب تک روپیہ کی قدر میں بالترتیب 81.78 اور 81.84 کی اعلی اور اقل سطح درج کی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں