ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ کا یمن کے پرامن حل پر زور

ترکیہ نے یمن 2 اپریل کو ہونے والی 6 ماہ کی جنگ بندی ختم ہو  نے پر  یمن کے پرامن حل پر زور دیا ہے ۔

وزارت خارجہ کی  جانب سے جاری کردہ بیان میں ہم یمن میں فریقین سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور قائم کردہ بین الاقوامی پیرامیٹرز کی بنیاد پر جنگ بندی کے دوبارہ نفاذ کے لیے کوشش کرنے، اقوام متحدہ کی زیرقیادت مذاکرات کی تعمیری حمایت کرنے، اور بات چیت کے ذریعے اور آئینی جواز کے دائرے میں رہتے ہوئے مسئلے کا پرامن حل تلاش کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ ترکی اس  دائرہ کار  میں  اقوام متحدہ کی حل کی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں