ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کویت میں چھوٹی بچی اسکول کے باہرگاڑی کی ٹکر سے معجزانہ طورپرمحفوظ،سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

کویت: میں ایک اسکول کے سامنے سڑک عبور کرتے ہوئے ایک بچی کار کی زد میں آنے کے بعد معجزانہ طور پر محفوظ رہی۔

چھوٹی بچی اپنی سہیلیوں کے ساتھ کھڑی تھی کہ اچانک اس نے دوسری طرف تیز رفتاری سے سڑک عبور کرنے کا فیصلہ کیا۔ اسی وقت کویت میں ایک کار انتہائی تیز رفتاری سے اس کے پاس آ رہی تھی۔چند سیکنڈ نے بچی کو یقینی موت سے الگ کر دیا۔ 

جیسے ہی گاڑی اس کے بالکل پاس سے گزری اس کی دوست حیران رہ گئیں کہ ان کے سامنے کیا ہوا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اس واقعے کی ایک ویڈیو بھی نشر کی گئی ہے۔سماجی کارکنوں نے آبادی والے علاقے میں تیزر فتار کار چلانے پر ڈرائیور پر تنقید کی ہے۔

 ان کا کہنا ہے کہ اسکول کے قریب ڈارئیوروں کو محتاط طریقے سے ڈرائیونگ کرنی چاہیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں