ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام میں دو دہشت گردوں کا صفایا

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے دو دہشت گرد، جو شمالی شام میں فرات شیلڈ کے علاقے پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہے تھے، کو  غیر فعال  کردیا گیا ہے۔

وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فرات شیلڈ کے علاقے پر حملہ کرنے کی تیاری کرنے والے PKK/YPG کے دو دہشت گردوں کو  غیر فعال   کر دیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ  آخری دہشت گرد کو  غیر فعال کرنے  تک ہماری جدوجہد عزم اور حوصلے کے ساتھ جاری رہے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں