ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈکپ میں پاکستان کی دوسری پوزیشن

اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈکپ میں پاکستان نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ دوحا میں ایونٹ کے فائنل میں قومی ٹیم کو شکست ہوگئی۔ مصر نے حتمی معرکے میں پنالٹی ککس پر چار تین سے فتح سمیٹی۔ دونوں ٹیموں کا میچ مقررہ وقت تک بغیر گول کے برابر رہا۔ اٹھائیس ٹیموں کے ایونٹ میں پاکستان نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔مصر نے پنالٹی ککس پر3-4سے کامیابی سمیٹی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں