ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسٹیبلشمنٹ کو سیاسی جنگ میں گھسیٹا جائے، اسفندیار ولی

اے این پی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے اپنا ووٹ کاسٹ کر کے چارسدہ محمدناڑی میں پولنگ اسٹیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں مستقل فیصلہ کرنا ہوگا ۔ عوام اپنے نمائندگان کو اسمبلی بھیجنا چاہتے ہیں یا ایسے لوگ جوقوم کی نمائندگی نہیں کرنا چاہتے۔یہ جنگ ہماری مٹی کی جنگ ہے اور ہم اس جنگ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
اسفندیار ولی خان نے کہا اسٹیبلشمنٹ کو سیاسی جنگ میں نہ گھسیٹیں۔ آرمی کے میرے ساتھ ایسے تعلقات جو کسی کے ساتھ نہیں تھے ۔ لڑائی اسٹیبلشمنٹ کی نہیں جو شخص کام نہیں کر سکتا تھا اسے پارلیمنٹ کے ذریعے ہٹایا گیا۔ یہاں لڑائی اسٹیبلشمنٹ کی نہیں بلکہ جو کام نہیں کرسکتا تھا اسے پارلیمنٹ کے ذریعے ہٹایا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں