ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شعیب ملک نے کولڈ ڈیزرٹ ریلی جیت لی

اسکردو سے عارف سحاب

اسکردو میں سرفہ رنگاہ کولڈ ڈیزٹ ریلی شعیب ملک نے ریلی جیت لی۔
شعیب ملک نے 72کلومیٹرکا ٹریک 48 منٹ میں پورا کرلیا۔ خواتین کی کیٹگری میں زوہا خان نے میدان مار لیا ۔ موٹر سائیکل کیٹگری 400 سی سی کیٹگری میں احمد جلال جبکہ 400پلس سی سی میں اسحاق اخونزادہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
سی سٹاک میں شہزاد دستی کی پہلی پوزیشن لی۔ بی سٹاک کیٹگری میں سلطان عزیز کی پہلی پوزیشن لی۔ اسٹاک اے میں عقیل احمدنے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ پری پیڈکیٹگری میں سی میں ظفر علی فاروق کی پہلی پوزیشن لی۔ پری پیڈ کیٹگری بی میں رب نواز نے میدان،مار لیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں