ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرین: کیئف کے 4 علاقوں سے دھماکوں کی آوازیں،عوام کی نقل مکانی

اطلاع  ملی ہے  کہ یوکرین کے دارالحکومت کیف میں دو الگ الگ دھماکے ہوئے ہیں ۔

سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کیف کے میئر وٹالی کلیچکو نے کہا کہ دارالحکومت کے شیوچنسکی علاقے میں روسی افواج کے حملے کی وجہ سے دو الگ الگ دھماکے ہوئے ہیں ۔

کیف کی علاقائی فوجی انتظامیہ کے سربراہ اولیکسی کولیبا نے کیف کے رہائشیوں پر زور دیا کہ وہ الارم پر اپنی توجہ مرکوز رکھیں۔

ابھی تک ان حملوں  کے بارے میں  یہ حملے کیوں کیے گئے یا ان حملوں  سے کسی قسم کا کوئی  جانی نقصان  پہنچا ہے  کوئی وضاحت نہیں کی گئی ہے۔

روسی افواج نے 10 اکتوبر کو کیف پر کئی حملے کیے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں