ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایتھیوپیا میں تشدد کی لہر،ترکیہ کی تشویش

 ایتھیوپیا کے تگرائی نامی علاقے میں کشیدگی پر ترکیہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے۔

ترک امور خارجہ  نے مطالبہ کیا ہے کہ  ایتھیوپیا  کے تیگرائی علاقے میں تشدد کو روکتے ہوئے فوری جنگ بندی کا اعلان کیا جائے۔

 بیان میں کہا گیا ہے کہ افریقن یونین  اس جنگ بندی کو بحال کروانے اور فریقین کے مابین مکالمت  کی راہ ہموار کرے،جمہوریہ ترکیہ ایتھیوپیا میں امن و استحکام کے قیام کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں