بلوچستان کے ضلع خاران میں سی ڈی ڈی نے کارروائی کی ہے۔ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران چار دہشت گرد مارے گئے ہیں ۔دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ ،گولہ بارود اوردھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا گیا ہے ۔مارے جانے والے دہشت گرد نوشکی ایف سی کیمپ حملے اور بم دھماکوں میں ملوث ہیں۔ کالعدم تنظیم کے دہشتگرد سیکیورٹی فورسز اور اعلی سول شخصیات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کررہے تھے ۔ خاران میں پولیس اور شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ بھی یہی گروپ ملوث ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- پونے ایم ایل سی انتخاب میں نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے بی جے پی کو دیا دھچکا، آزاد امیدوار کی حمایت کا اعلان
- ’دہلی پولیس کو لگتا ہے، اس استحصال سے ہم ڈر جائیں گے‘، سنسد مارگ تھانہ کے باہر نوجوانوں پر کارروائی سے کانگریس ناراض
- ’واہ، اب ممبئی پولیس؟‘ بالی ووڈ اداکار عمران خان کو ملک چھوڑنے کا نوٹس ملنے پر کرن راؤ نے کیا طنز
- جین-زی طبقہ آج کناٹ پلیس میں نکالے گا ’لہرا دو ترنگا‘ مارچ، ٹریفک پولیس نے جاری کی ایڈوائزری
- ’گاڈ فادر آف اے آئی‘کا طاقتور اے آئی کی نگرانی کے لیے بڑا مطالبہ!