ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چھانجل ہاہیڈل پروجیکٹ کا چینل گر گیا

حویلی سے مبشر چوہدری
حویلی آزاد کشمیر میں ناقص میٹریل کے باعث چھانجل بیتاڑ پراجیکٹ کے چینل کی دیوار ٹوٹ گئی۔ پراجیکٹ کا عملہ بروقت پہنچنے میں ناکام رہا۔
4.8 میگاواٹ کا پراجیکٹ معض ٹاؤن تک بجلی کی ترسیل کر رہا تھا۔
چینل ٹوٹنے سے ٹاون میں بھی بجلی کی سپلائی بند ہو گئی ہے۔ چھانجل ہائیڈل پراجیکٹ 35 سال سے زیر تعمیر ہے۔ چینل ٹوٹنے سے قریبی آبادی کو بھی خطرہ ہوگیا ہے،

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں