ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وفاقی پولیس میں کانسٹیبلز کی بھرتی کے لیے 28 ہزار خواجہ سراؤں نے بھی درخواستیں جمع کروا دیں

اسلام آباد پولیس میں کانسٹیبل کی آسامی کے لیے 28 ہزار سے زائد خواجہ سراؤں نے بھی درخواستیں جمع کروائی ہیں۔

وفاقی پولیس میں کانسٹیبل کی بھرتی کے لیے مجموعی طور پر 1 لاکھ 41 ہزار 7 سو 39 درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن میں سے 28 ہزار 1 سو 21 درخواستیں خواجہ سراؤں کی جانب سے جمع کروائی گئی ہیں۔ پولیس میں بھرتی کے لیے درخواستوں کی وصولی کا عمل مکمل ہو گیا ہے اور سب سے زیادہ درخواستیں صوبہ پنجاب سے جمع کروائی گئی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں