ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی فوج کا جدید ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نئی دہلی:بھارتی فوج کا جدید ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ہوگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کا جدید ہیلی کاپٹر ارونا چل پردیش میں گر کرتباہ ہوگیا۔

فوجی حکام کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر جس علاقے میں گر کر تباہ ہوا ہے وہاں سڑک موجود نہیں ہے۔ ریسیکو ٹیمز کو جائے حادثہ روانہ کردیا گیا ہے۔

بھارتی فوجی حکام نے ہیلی کاپٹرمیں سوار افراد سے متعلق کوئی معلومات فراہم نہیں کیں۔کچھ عرصہ قبل بھارتی آرمی کا مگ 29طیارہ بھی گر کرتباہ ہوچکا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں