ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاکھوں لوگ جب گھیرا کریں گے تو بھاگنے کی جگہ نہیں رہے گی، فواد چودھری

اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر اور رہنما تحریک انصاف فواد چودھری نے کہا ہے کہ ابھی تو جنگ کا آغاز ہوا ہے ابھی سے گھبرا گئے؟

فواد چودھری نے اپنے آفیشل اکاونٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ اسلام آباد اس وقت ایسے قلعے کا منظر پیش کر رہا ہے جو بڑی فوج کے محاصرے میں ہو، ابھی تو جنگ کا آغاز ہوا ہے ابھی سے گھبرا گئے؟

انہوں نے کہا کہ لاکھوں لوگ جب گھیرا کریں گے تو بھاگنے کی جگہ نہیں رہے گی، معاملات کو پوائنٹ آف نو ریٹن پر نہ لے کر جا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں