ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حقیقی آزادی مارچ سے غلامی کی زنجیروں سے نجات ملے گی، حلیم عادل

کراچی: سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرحلیم عادل نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ سے غلامی کی زنجیروں سے نجات ملے گی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں حلیم عادل شیخ نے کہا کہ نئے انتخابات ہی ملک کو بچانے کا واحد حل ہے۔

انہوںنے کہا کہ این آر او حاصل کرنے کے لئے چوروں نے ملک کو دا پر لگایا، عوامی رائے کو پس پردہ رکھنے کی سازش کی جارہی ہے۔

حلیم عادل نے مزید کہا کہ پوری قوم متحد ہے کپتان کی کال کے بعد چوروں کو بھاگنے کا راستہ نہیں ملے، حقیقی آزادی مارچ سے غلامی کی زنجیروں سے نجات ملے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں