ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آسڑیلیا میں  شدید بارشوں کے باعث  ایک شخص  ہلاک

آسڑیلیا میں  شدید بارشوں کے باعث  ایک شخص  ہلاک ہو گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ نیو ساوتھ ویلز ، وکٹوریہ اور تزمانیہ میں  موثر  موسلا دھار بارشیں  بعض علاقوں میں  سیلاب کا  موجب بنی ہیں۔

گل گو نگ علاقے  سے  ایک عورت کی  نعش برآمد ہوئی ہے جو کہ بارش شروع ہونے کے بعد سے لا پتہ  تھی۔

این ایس ڈبلیو کے وزیر اعلی  ڈومینک پیروٹیٹ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ  ریاست کے کئی حصے سیلاب سے متاثر ہوئے  ہیں۔

انہوں نے  عوام  پر زور دیا ہے  کہ موسمی حالات مزید کچھ دن جاری رہیں گے ، لہذا ہر کسی کو  ہوشیار رہنا چاہیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں