لانگ مارچ اور امن وامان کی صورتحال پر وزیر اعظم شہباز شریف نے اجلاس طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں ملک میں امن امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور وزارت داخلہ کے حکام صورتحال پربریفنگ دیں گے۔ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور سکیورٹی کی صورتحال بھی زیر غور آئے گی۔ لانگ مارچ سے کیسے نمٹا جائے گا۔ وزارت داخلہ اپنی حکمت عملی پر بریفنگ دے گی۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments