ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کو پھر طلب کرلیا گیا

این اے 45 کرم میں ضمنی انتخاب کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔ ضابطہ اخلاق کی بار بار خلاف ورزی پر عمران خان کو نوٹس جاری کردیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے یکم نومبر کو عمران خان کو طلب کر لیا ہے۔ وزیر آباد کاری کے پی کے کو بھی نوٹس جاری کرکے یکم نومبر کو طلب کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی وزیر انتخابی مہم میں سرکاری وسائل استعمال کر رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں