ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

پی ٹی آئی نے جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست پی ٹی آئی اسلام آباد صدر علی نواز اعوان کی زریعے دائر کی گئی
ملکی معیشت خراب حالات اور بدانتظامی کو دیکھتے ہوئے پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کا فیصلہ کیا،درخواست
سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق پی ٹی آئی سری نگر ہائے وے پر جلسہ کر سکتی ہے،درخواست
حقیقی آزادی لانگ مارچ کے انعقاد کیلئے درخواستگزار نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سے رجوع کیا
26 اکتوبر کو خط لکھا گیا لیکن تاحال این او سی نہیں ملا،درخواست
ڈپٹی کمشنر خوامخواہ معاملے کو طول دے رہے ہیں احتجاج اور آزادی اظہار رائے آئینی حق ہے۔ڈپٹی کمشنر کو این او سی کے اجراء کیلئے ہدایات جاری کی جائیں۔پی ٹی آئی کے کارکنان کو حراساں نہ کیا جائے۔آئی جی اسلام آباد کو خصوصی سیکیورٹی کیلئے ہدایات جاری کی جائیں۔درخواست میں وزارت داخلہ،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد کو فریق بنایا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں