ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیل میں چار سال سے بھی کم عرصے میں پانچویں انتخابات

یروشلم:اسرائیل میں سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے چار سالوں سے بھی کم عرصے میں پانچویں انتخابات ہو رہے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق اسرائیل میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے،اتحادی جماعتوں کے سیاسی عدم استحکام کے بعد اسرائیل میں نئے انتخابات ہو رہے ہیں، حکومت بنانے کے لیے کسی بھی جماعت کو اسرائیلی پارلیمنٹ کی 61 نشستوں پر اکثریت حاصل کرنا ضروری ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کرپشن الزامات کا سامنا کرنے والے سابق وزیر اعظم نتین یاہو انتہائی دائیں بازو کے اتحادیوں کے ساتھ واپسی کی کوششوں میں ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں