ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر نے بھی بابراعظم کو خود غرض کپتان قرار دے دیا

دہلی:سابق بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر نے بھی بابراعظم کو خود غرض کپتان قرار دے دیا۔

سابق بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر نے بابراعظم کی خودغرضی پر سوالات اٹھا دیے، ان کا خیال ہے کہ نیدرلینڈز سے میچ میں پاکستانی اننگز کی شروعات بابر کی جگہ فخرزمان کو کرنی چاہیے تھی۔

گمبھیر نے بابراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میری رائے میں سب سے پہلے آپ کو اپنے بجائے ٹیم کو دیکھنا چاہیے، اگر کچھ بھی پلان کے مطابق نہیں چل رہا تھا تو نیدرلینڈز سے میچ میں فخر کو بطور اوپنر بھیجنا چاہیے تھا، اسے خودغرضی کہا جاتا ہے، بطور کپتان ایسا کرنا آپ کیلیے آسان ہوتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں