ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹرک اور کار میں تصادم 3 افراد ہلاک

ڈیرہ ٹانک روڈ پر کار اور منی ٹرک کے مابین تصادم میں 3 افراد جاں بحق 11 افراد زخمی ہو گئے۔
ڈیرہ ٹانک روڈ پر چہکان کے قریب کار اور منی ٹرک کے مابین تصادم ہوا۔ حادثے میں 3 افراد جاں بحق 11 افراد زخمی ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں ایک مرد، ایک بچہ اور خاتون بھی شامل ہے۔ زخمیوں اور جاں بحق افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں