ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں دھماکہ،1ترک فوجی شہید

 شمالی عراق میں جاری پنجہ برق آپریشن کے حامل علاقے میں ایک ترک فوجی شہید ہو گیا ۔

 ترک امور دفاع کےمطابق، پنجہ۔برق آپریشن کے حامل علاقے میں گزشتہ روز دہشتگرد تنظیم پی کےکے کی جانب سے بچھائے گئے دھماکہ خیز مواد کےپھٹنے سے زخمی ہونے والا ترک فوجی اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

بیان میں  شہید ہوئے ترک فوجی کے لیے مغفرت اور اس کے لواحقین کے لیے صبرجمیل کی دعا کی گئی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں