ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بحریہ ٹاون کراچی میں گاڑی کھائی میں گرگئی

بحریہ ٹاون کراچی میں گاڑی کھائی میں جاگری۔گاڑی میں سوار دوخواتین،ایک مرد اورایک بچی جاں بحق ہوگئی۔پولیس حکام کےمطابق متاثرہ فیملی ملیرکی رہائشی تھی۔کراچی میں سپرہائی وے ایم نائن سے متصل بحریہ ٹاون میں انڈر کنسٹرکشن ایریامیں موجودکھائی میں گاڑی گرنے سے دوخواتین ،ایک بچی اور ایک مردجاں بحق ہوگیا۔پولیس حکام کےمطابق گاڑی میں سوار ایک خاتون کی حالت تشویش ناک ہے۔متاثرہ فیملی ملیرہالٹ کراچی کی رہائشی ہے۔ابتدائی معلومات کےمطابق گاڑی میں موجود افرادبحریہ ٹاون میں گھومنےکےلیےآئےتھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں