ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ کا تنزانیہ سے اظہار تعزیت

ترکیہ نے تنزانیہ میں دارالسلام-بوکوبا پرواز کے مسافر طیارے کے حادثے میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھونے والوں کے لیے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزارت خارجہ کی جانب سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ جہاز میں سوار 19 افراد کی ہلاکت پر گہرا دکھ ہوا پہنچا  ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ  دوست اور  برادر ملک  تنزانیہ کی حکومت اور عوام کے غم میں برابر  کے  شریک ہی اور اپنی جانیں گنوانے والوں کے اہلِ خانہ  سے ہمدردی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہیں۔

تنزانیہ میں گزشتہ روز ایک مسافر طیارہ موسم کی خرابی کے باعث جھیل وکٹوریہ میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں