ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی کوریا نے اپنے 32 ویں بیلسٹک میزائل کا تجربہ کر ڈالا

 جاپان اور جنوبی کوریا نے  بتایا ہے کہ شمالی کوریا نے  بحیرہ جاپان میں ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

 جاپانی وزارت دفاع کے مطابق،پیانگ یانگ انتظامیہ نے اس سال 32 ویں بار میزائل تجربہ کیا ہے  جو کہ  جاپان کے اقتصادی علاقے  سے باہر گرا ہے ۔

 جاپانی کوسٹ گارڈز نے بھی اس علاقے کی چھان بین شروع کر دی ہے جہاں یہ میزائل گرا ہے۔

 جنوبی کوریا کے جنرل ہیڈ کوارٹرز نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کی ساخت کے بارے میں تفصیلات چھپانے کی کوشش کی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں