کراچی سرجانی ٹاون میں انسداد تجاوزات کا آپریشن۔ لینڈ مافیا کی فائرنگ سے مختیار کار جاں بحق۔ تحصیل دار سمیت دو افراد زخمی ہوئے۔پولیس حکام کےمطابق گڈاپ کےعلاقے سائرہ بی بی گوٹھ میں انسداد تجاوزات آپریشن کےدوران فلاحی ادارے کے مکانات سے قبضہ ختم کروانےکی کوشش کی جارہی تھی۔آپریشن کے آغازکےساتھ ہی لینڈ مافیا کے کارندوں نے فائرنگ کردی۔ واقعہ میں مختیار کار منگھوپیر اعجاز چانڈیو ،تحصیل دار اور شاول چلانے والا شخص زخمی ہوئے۔زخمیوں کوطبی امدادکےلیےاسپتال منتقل کیاگیا۔تاہم شدید زخمی مختیار کار اعجاز چانڈیوجانبرنہ ہوسکے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- پونے ایم ایل سی انتخاب میں نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے بی جے پی کو دیا دھچکا، آزاد امیدوار کی حمایت کا اعلان
- ’دہلی پولیس کو لگتا ہے، اس استحصال سے ہم ڈر جائیں گے‘، سنسد مارگ تھانہ کے باہر نوجوانوں پر کارروائی سے کانگریس ناراض
- ’واہ، اب ممبئی پولیس؟‘ بالی ووڈ اداکار عمران خان کو ملک چھوڑنے کا نوٹس ملنے پر کرن راؤ نے کیا طنز
- جین-زی طبقہ آج کناٹ پلیس میں نکالے گا ’لہرا دو ترنگا‘ مارچ، ٹریفک پولیس نے جاری کی ایڈوائزری
- ’گاڈ فادر آف اے آئی‘کا طاقتور اے آئی کی نگرانی کے لیے بڑا مطالبہ!