ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین نئے ہسپتال بنا رہا ہے

چین کے جنوبی صوبے گوآنگ ڈونگ کے مرکزی شہر گوآنگ زو میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسوں کے مقابل عارضی ہسپتال قائم کئے جا رہے ہیں۔

شہر میں مریضوں کی یومیہ تعداد حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 9 ہزار سے بڑھ چُکی ہے۔

کیسوں کی شرح آبادی کے مقابلے میں کم ہونے اور مریضوں کی اکثریت کے بیماری کی علامات ظاہر نہ کرنے کے باوجود چین میں "صفر کیس” پالیسی کے ساتھ وباء پر قابو پانے کے لئے سخت حفاطتی تدابیر پر عمل کیا جا رہا ہے۔

قرنطینہ کی وجہ سے گذشتہ دنوں گوآنگ زو میں احتجاجی مظاہرے بھی کئے جاتے رہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں