ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ کا بچوں کے عالمی دن پر خیر سگالی کا پیغام

ترکیہ کی قومی اسمبلی  کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ نے 20 نومبر کو بچوں کے حقوق کے عالمی دن کے موقع پر ایک پیغام  جاری کیا ہے۔

مصطفیٰ شَن توپ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے پیغام میں  کہا ہے کہ  ہر بچے کے حقوق، خوشی، بھلائی اور بہترین مفادات کا بغیر کسی امتیاز کے تحفظ کیا جانا تمام انسانیت کی اولین ترجیح  ،  بنیادی مقصد ہونا چاہیے۔

مصطفیٰ شَن توپ  نے کہا کہ بچوں کو ارمغان کردہ  ترکیہ کی قومی اسمبلی ، دنیا کے تمام بچوں، ترکیہ،  اور عظیم ترک قوم کے امن، صحت اور خوشی کے لیے ‘ہمیشہ بچوں کے شانہ بشانہ’ اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں