لاہور میں قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی نجی اسپتال میں داخل ہوگئے ۔ شاہین شاہ آفریدی کا اپینڈکس کا کامیاب آپریشن کیا گیا ۔ شاہین آفریدی کاکہناہےکہ پہلے سے کافی بہتر محسوس کررہا ہوں ۔ انہوں نے سب سے جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل کی ہے۔ شاہین شاہ اس سے پہلے ٹی 20 ورلڈ کپ میں زخمی ہوگئے تھے اب وہ انگلینڈ کے خلاف سیریز سے بھی باہر ہوگئے ہیں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- پونے ایم ایل سی انتخاب میں نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے بی جے پی کو دیا دھچکا، آزاد امیدوار کی حمایت کا اعلان
- ’دہلی پولیس کو لگتا ہے، اس استحصال سے ہم ڈر جائیں گے‘، سنسد مارگ تھانہ کے باہر نوجوانوں پر کارروائی سے کانگریس ناراض
- ’واہ، اب ممبئی پولیس؟‘ بالی ووڈ اداکار عمران خان کو ملک چھوڑنے کا نوٹس ملنے پر کرن راؤ نے کیا طنز
- جین-زی طبقہ آج کناٹ پلیس میں نکالے گا ’لہرا دو ترنگا‘ مارچ، ٹریفک پولیس نے جاری کی ایڈوائزری
- ’گاڈ فادر آف اے آئی‘کا طاقتور اے آئی کی نگرانی کے لیے بڑا مطالبہ!