ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی  سندھ اراکین کے پارلیمانی لیڈر کو  استعفے جمع

کراچی:  تحریک انصاف سندھ کے 26اراکین نے استعفیٰ دے دیا، تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان کو تمام اراکین کے استعفے موصول ہو گئے۔

خرم شیر زمان کہا ہے کہ پی ٹی آئی سندھ اسمبلی کے 26اراکین نے اپنے استعفے جمع کرا دیئے ہیں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کال پر سندھ اسمبلی کے اراکین نے استعفے دئیے ہیں۔

قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل  بھی صورتحال سے آگاہ ہیں،قائد جب حکم دیں گے استعفے سندھ اسمبلی میں جمع کرا دیں گے،نشست عمران خان کی امانت ہے، ووٹ عمران خان کا ہے اور رہے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں