ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انگلش کرکٹر جو روٹ کی بلی کے بچے کو دودھ پلانے کی ویڈیو وائرل

راولپنڈی:انگلش کرکٹر جو روٹ کی بلی کے بچے کو دودھ پلانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی،

پاکستان کے دورے پر آئی انگلش ٹیم اپنا پہلا ٹیسٹ پنڈی اسٹیڈیم میں کھیل رہی ہے،راولپنڈی کے اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کے دوران اسٹیڈیم میں ایک بلی کا بچہ چلا آیا جسے انگلش کھلاڑیوں نے پکڑ لیا۔

اس دوران انگلش کرکٹر جو روٹ پیالے میں دوھ لے آئے اور بلی کے آگے رکھ دیا جس پر ان کے ساتھی کرکٹر نے خوشی کا اظہار کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں