ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،2 دہشتگرد ہلاک

 شمالی شام میں  پی کےکے کے دو دہشتگرد ایک کاروائی میں مارے گئے۔ 

ترک امور دفاع کے مطابق، علاقےمیں دہشت گردوں کو ان ہی کے کھودے ہوئے گڑھوں میں دفن کرنا جاری ہے،ترک مسلح افواج نے حال ہی میں پی کےکے کے دو مزید دہشتگردوں کا پتہ لگا کر انہیں جہنم واصل کر دیا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں